9th Class Physics Chapter 1 Important Short Questions 2024

Students if you are looking for the 9th Class Physics Chapter 1 Short Questions Notes if yes? then you visit the right place where you can easily find Physics Chapter No. 1 most important short questions only with some answers and some without answers but it is your responsibility to find answers from your 9th class Physics book.

Students You know that these Chapter 1 Short Questions of Physics are helpful so don’t ignore them to read and find answers from your textbook or Physics key book of the 9th class where you are comfortable learning.

Physics Chapter 1 (Measurements) Short Questions

Post TopicShort Questions
Book CodePhysics
Class9th Class
Chapter/FullChapter 1
BoardPunjab Board

9th Class Physics Chapter 1 Short Questions

  • فرکس سائنس کی وہ شاخ ہے جو مادے، انرجی اور ان کے درمیان تعلق کا تی ہے۔
  • مکینیکس ، حرارت ، آواز، روشنی (بصریات) ، الیکٹریسٹی اور میگنیزم، نیوکلیئر فزکس اور کو اہم فرکس ، فرکس کی چند نمایاں شاخیں ہیں۔
  • فزکس بیماری روز مرہ زندگی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ مثال کے طور پر الیکٹریسٹی ہر جگہ استعمال کی جاتی ہے۔ گھر یلو اور دفتری آلات صنعتی مشینری، ذرائع آمد ورفت اور ذرائع مواصلات ، وغیرہ تمام فزکس کے بنیادی قوانین اور اصولوں پر کام کرتے ہیں۔
  • ہر قابل پیمائش مقدار طبیعی مقدار کہلاتی ہے۔ وہ مقدار میں جنہیں آزادانہ بیان کیا جاسکے، بنیادی مقداریں کہلاتی ہیں۔
  • سات مقداروں کو بنیادی مقداروں کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ ان میں لمبائی، ماس، وقت، الیکٹرک کرنٹ، ٹمپریچر روشنی کی حدت اور کسی شے میں مادے کی مقدار شامل ہیں۔
  • وہ مقدار میں جنہیں بنیادی مقداروں کے تعلق سے بیان کیا جاسکےماخوذ مقداریں کہلاتی ہیں۔ مثال کے طور پر سپیڈ اریا، ڈینسٹی فورس، پریشر، انرجی ، وغیرہ۔
  • SL Units یونٹس کا انٹر نیشنل سٹم
  • دنیا بھر میں پیمائش کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ SI میں سات بنیادی مقداروں کے یونس میٹر، کلوگرام ، سیکنڈ ، ایمپیئر ، کیلوں، کنڈیلا اور مول
  • ک پری فلکسز وہ الفاظ ہیں جو کسی پینٹ کے شروع میں اضافی طور پر شامل کیے جاتے ہیں۔ یہ یونٹ کے ملٹی پلو یا سب ملٹی پلاو کو ظاہررتے ہیں۔ مثال کے طور پرکلو، میگا ہلی ، مائیکرو، وغیرہ۔
  • سائی ٹینک نوٹیشن میں اعداد کو دس کی مناسب پاور یا پری فیکس سے لکھا جاتا ہے اور ڈیسی مل پوائنٹ سے پہلے صرف ایک نان زیر و ہندسہ ہوتا ہے۔
  • در نیر کیلیپرز چھوٹی لمبائیوں کو ماپنے کا آلہ ہے جیسا کہ سلنڈر کا اندرونی یا بیرونی ڈایا میٹر یا اس کی لمبائی وغیرہ۔
  • سکر یو صبح نہایت چھوٹی لمبائیوں کو ماپنے کا آلہ ہے جیسا کہ کسی تار کا ڈایا میٹر یا کسی دھاتی چادر کی موٹائی وغیرہ۔
  • بیم بیلنس کی اصلاح شدہ قسم فزیکل بیلنس ہے جو چھوٹے اجسام کا ماس ماپنے یا موازنہ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
  • 0.01 سیکنڈ ہے۔ سٹاپ واچ وقت کے کسی نمی واقعہ کی پیدائش کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ مکینیکل سٹاپ واچ کالیسٹ کاؤنٹ 0.1 سیکنڈ ہوتا ہے جبکہ ڈیجیٹل سٹاپ واچ کا لیسٹ کا ؤنٹ
  • یائی سلنڈر ایک درجہ دار شیشے کا سلنڈر ہے۔ جس پر ملی لٹرز میں نشانات لگے ہوتے ہیں۔ یہ مائعات اور چھوٹے اجسام کا والیوم ماپنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
  • کسی بھی مقدار میں درست معلوم ہند سے اور ان سے مسلک دائیں طرف کا پہلا تخمینی یا مشکوک ہندسہ اس کے اہم ہند سے کہلاتے ہیں۔ یہ کسی بھی پیمائش کی گئی مقدار کے بالکل درست ہونے کو ظاہرکرتے ہیں۔
  • اپنی عمر کا اندازہ سیکنڈز میں بتائیے۔
  • یونٹس نے کیا کردار ادا کیا ہے؟
  • ور نیئر کونسٹنٹ سے کیا مراد ہے؟
  • کسی پیائی آلہ کے زیر وابیر کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟
  • پیمائشی آلات میں زیر وا بیر کا استعمال کیوں ضروری ہے؟
  • سٹاپ واچ کیا ہوتی ہے؟
  • لیبارٹری میں استعمال ہونے والی مکینیکل سٹاپ واچ کالیسٹ کا ؤنٹ کتنا ہوتا ہے؟
  • کیوں پڑتی ہے؟ ہمیں وقت کے انتہائی قلیل وقفوں کو ماپنے کی ضرورت
  • کسی پیمائش میں اہم ہندسوں سے کیا مراد ہے؟
  • کسی مانی گئی مقدار کے بالکل درست ہونے کا اس میں موجود ہم ہندسوں سے کیا تعلق ہے؟

9th Class Physics Chapter 1 Short Questions PDF Download

Students, here you will not find any 9th Class Physics Chapter 1 Short Questions PDF Download Notes because here we akready describe you all impprtant physics chapter 1 Urdu medium short questions in the above section.

Physics Chapter 1 Short Questions
9th Class Physics Chapter 1 Short Questions Notes

Conclusion

The topic of this post is Class 9th Physics Chapter 1 Short Questions Notes without any PDF file. We add this post to the 9th Class Physics Notes category where students can easily find the Short Questions type study solutions and much more that students need to be related to the Class 9 Physics Book.

Leave a Comment