Students if you are looking for the 12th Class 2nd Year Urdu Guess Paper 2024 Punjab Board if yes? then you visit the right place where you can easily find the Urdu most important short questions and long questions without answers but your duty to find answers from your 12th class Urdu book.
Students you know that these Guess Paper 2024 of Class 12 Urdu are helpful so don’t ignore them to read and find answers from your textbook or Urdu key book of the 2nd year where you are comfortable learning.
2nd Year Urdu Chapter Wise Notes
- Chapter 1 Manaqib Umar Bin Abdul Aziz
- Chapter 2 Tashkeel e Pakistan
- Chapter 3 Nawab Mohsin ul Malik
- Chapter 4 Mehnat pasand Khirad Mand
- Chapter 5 Akbari ki Hamaqatein
- Chapter 6 Pehli Fatah
- Chapter 7 Dastak
- Chapter 8 Hawai
- Chapter 9 Molana Zafar Ali
- Chapter 10 Qartaba ka Qazi
- Chapter 11 Mawasalat
- Chapter 12 Molvi Nazeer Ahmad
- Chapter 13 Ek Safarnama
- Chapter 14 Ayub Abbasi
- Chapter 15 Hissa Nazam
- Chapter 16 Hissa Ghazal
Many Students also searching for the 12th Class Urdu Chapter Wise Notes but unfortunately, here you will see all chapters of Urdu important short as well as long questions but chapter wise notes we will upload in the coming days.
Students these guess papers of Urdu class 12 for Punjab boards:
- 2nd Year Urdu Guess Paper 2024 Lahore Board
- 2nd Year Urdu Guess Paper 2024 Gujranwala Board
- 2nd Year Urdu Guess Paper 2024 Bahawalpur Board
- 2nd Year Urdu Guess Paper 2024 D.G.Khan Board
- 2nd Year Urdu Guess Paper 2024 Faisalabad Board
- 2nd Year Urdu Guess Paper 2024 Multan Board
- 2nd Year Urdu Guess Paper 2024 Rawalpindi Board
- 2nd Year Urdu Guess Paper 2024 Sargodha Board
2nd Year Urdu Guess Paper 2024
Post Topic | Guess Paper 2024 |
Book Code | Urdu |
Class | 12th Class |
Chapter/Full | Full Book |
Boards | Punjab Boards: Lahore Board, Gujranwala Board, Bahawalpur Board, D.G.Khan Board, Faisalabad Board, Multan Board, Rawalpindi Board, Sargodha Board |
Class 12 Urdu Guess Paper 2024 Punjab Board
درج ذیل اقتباسات میں سے کسی ایک کی تشریح بحوالہ سیاق وسباق کیجئے۔ سبق کا عنوان اور مصنف کا
لے گا ، جب سالار کی شہادت سے بددل ہو کر
مجاہدوں نے ہتھیار ڈال دیے ہوں۔ ہم بادشاہوں اور سالار ان کی ہی نہیں ہے۔ ہم خدا کے لیے
لڑتے ہیں۔ بادشاہوں اور سالاروں پر بھروسہ کرنے والے ان کی موت کے بعدہ مایوں لیکن ہمارا خدا ہر وقت موجود ہے۔ قرآن میں ہمارے لیے اس کے احکام موجود ہیں ۔ میں دعا کہ ہوں کہ خدا مجھے قوم کے لیے رستم نہ بنائے بلکہ مجھے منی بنے کی توفیق دے جن کی شہادت نے ہر مسلمان کو جذبہ شہادت سے سرشار کر دیا تھا۔
(ب) ڈھلتے سورج میں بحر الکاہل کروٹیں بدل رہا تھا اور چاروں طرف زمرد کی آمریت مستحکم ہو چکی تھی ۔ تاحد نظر سبزہ ہی سبزہ ، یوں احساس ہوا کہ جزیرے او ہو میں گہنہ مشق کا ئنات نئے سرے سے
شباب پر آئی ہے۔ اس کے ننھے منے رقبے میں فطرت کا ہر رنگ ہر انگ پایا جاتا ہے۔ سمندر یہاں عمیق تر ہوتا چلا گیا ہے۔ یہ جنوبی یورپی کے آبی کناروں سے زیادہ نیلا اور چمکیلا ہے۔ دوپہر کے وقت اس نیلم کی بھڑک آنکھیں خیرہ کر دیتی ہے۔ میں نے وجدانی حسن میں اس طرح ڈوبے ہوئے ساحل بہت
ٹے اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجئے ۔
(الف) محنت پسند خردمند
ضمیر جعفری کی نظم “آدمی” کا خلاصہ تحریر کیجئے۔
درج ذیل عنوانات میں سے کسی ایک پر مفصل مضمون تحریر کیجئے۔ (الف) کرونا وائرس اور ہماری ذمہ داریاں ۔ (ب) میری پسندیدہ شخصیت۔ ( ج ) منشیات اور اس کی روک تھام۔
عید الفطر کی تقریب سعید پر دوست کے نام تہنیت کا خط لکھئے ۔
2 (الف) درج ذیل اشعار کی تشریح کیجیے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی لکھئے۔ پہنچتا ہے ہر اک مے کش کے آگے دور جام اُس کا کسی کو تشنہ لب رکھتا نہیں ہے لطف و عام اُس کا گواہی دے رہی ہے اس کی یکتائی پہ ذات اس کی دوئی کے نقش سب جھوٹے ، ہے سچا ایک نام اُس کا ( ب ) درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے اور شاعر کا نام بھی لکھئے۔ بس کہ دُشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا وائے دیوانگی شوق کہ ہر دم مجھ کو آپ جانا اُدھر اور آپ ہی حیران ہونا عشرت قتل کہ اہل تمنا مت پوچھ عید نظارہ ہے شمشیر کا عُریاں ہوتا
سیاق و سباق کے ے کسی ایک جزا کی تشریح کیجئے ۔ نیز سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے :
(الف) وہ جو ہر قابل تھے مگر موقعے کی تاک میں تجھے الحیدر آباد میں ان ت دانی ، تدبر،
انتظامی قابلیت کے جو ہر کھلے۔ ان کا ذہن ایسا رسا، ان کی طبیعت ایسی حاضر، ان کے اور معاملات اور واقعات پر ایسا عبور تھا کہ بڑے بڑے پیچیدہ معاملات کو باتوں باتوں میں سلجھا دیتے تھے۔ وہ اگر ترکی یا کسی اور سلطنت کے فارن منسٹر ہوتے تو یقینا دنیا میں بڑا نام پیدا کرتے ، بڑے
بڑے مدبر اُن کا لوہا مان گئے تھے۔
(ب) ہم بادشاہوں اور سالاروں کے لیے نہیں لڑتے ۔ ہم خدا کے لیے لڑتے ہیں۔ بادشاہوں اور سالاروں پر بھروسہ کرنے والے ان کی موت کے بعد مایوس ہو سکتے ہیں لیکن ہما را خدا ہر وقت موجود ہے۔ قرآن میں ہمارے لیے اس کے احکام موجود ہیں۔ میں دعا کرتا ہوں کہ خدا مجھے قوم کے لیے رستم نہ بنائے بلکہ مجھے مٹی بنے کی توفیق دے جن کی شہادت نے ہر مسلمان کو جذبہ شہادت سے سرشار کر دیا
تھا۔
ں درج ذیل میں سے کسی ایک نالی سب کا خلاصہ یکھیے اورمصنف کا نام بی تحریر کیے
اسرار الحق مجاز کی نظم معنو جوانوں کے
) اکبری کی حماقتیں ۔
درج ذیل عنوانات میں سے کسی ایک عنوان پر مفصل مضمون
(الف) عید میلادالنبی۔
: (ب) سوشل میڈیا کے فوائد اور نقصانات
(ج) معاشرے میں لائبریری کی اہمیت ۔ دوست کے نام خط لکھ کر اس کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیجئے۔
(الف) درج ذیل اشعار کی تشریح کیجیے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی لکھیے : عمر بھر صحرانوردی کی، مگر شادی نہ کی میں دیوانہ بھی تھا، کتنا سمجھدار آدمی دانش و حکمت کی ساری روشنی کے باوجود کم ہی ملتا ہے زمانے میں کم آزار آدمی (ب) درج ذیل اشعار کی تشریح الگ الگ کیجئے اور شاعر کا نام بھی لکھیے : علائق سے ہوں بیگانہ ولیکن اے دل غمگین تجھے کچھ یاد تو ہو گا کسی سے دوستی کب تھی
حیات چند روزہ بھی حیات جاوداں نکلی جو کام آئی جہاں کے وہ متاع عارضی کب تھی یہ دنیا کوئی پلٹا لینے ہی والی ہے اب شاید حیات بے سکوں کے سر میں یہ شوریدگی کب تھی
لے سے کسی ایک جز کی تشریح کیجئے۔ نیز سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے :
کے
(الف) ادھر یہ امر پاکستان کی ملت اسلامیہ پر روز برود وانی اور ان کو اپنی اور دنیاکی ا طرف اپنا اسلامی اور انسانی فرض ادا کرنا ہے تو پاکستان کی حکومت لازمی طور پر اسلامی بود ترقی پرور اصولوں پر قائم ہوگی ۔ جس میں مسلم اور غیر مسلم دونوں سے مساوی سلوک کیا جائے گا، جس میں بڑے بڑے سرمایہ داروں کے لیے جگہ نہ ہوگی بلکہ جس میں غریبوں اور کارکنوں کا خاص طور پر
خیال رکھا جائے گا، جس میں عورت کے حقوق اور اس کی شخصیت محفوظ ہوگی ۔
(ب) ایک مرتبہ ایک صاحب کہنے لگے کہ مولانا ظفر علی زبان اور محاورے لئے استاد ہیں۔ اشعار کی بندش خوب ہوتی ہے لیکن ان کے ہاں حقیقی شاعری بہت کم ہے۔ میں نے کہا ذرا بحیرہ قلزم ، لندن کی ایک صبح، رامائن کا ایک سین، پڑھ کر دیکھیے ۔ کہنے لگے، میں نے تو یہ نظمیں نہیں پڑھیں لیکن مولانا کے اشعار سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کا قلب عشق و محبت کے لطیف جذبات سے خالی ہے ۔ میں نے گفتگو کا پہلو بدل کر شعر خوانی شروع کردی۔ پہلے فارسی کے ایک دو شعر سنائے۔ درج ذیل میں سے کسی ایک نصابی سبق کا خلاصہ لکھیے اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجیے :
(ب) پہلی تھے۔
سید ضمیر جعفر کی نظم ، آدمی کا خلاصہ تحریر کی
درج ذیل عنوانات میں سے کسی ایک عنوان پر مفصل مضمون تحریر کیے۔ (الف) اسلامی معاشرہ میں مسجد کی اہمیت۔
(ب) اُردو زبان قومی وحدت کی علامت ۔
(ج) میرا پسندیدہ شاعر ۔
دوست کے نام خط لکھ کر اُس کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیجیے۔
(الف) درج ذیل اشعار کی تشریح کیجیے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی لکھیے: کلرکوں سے آگے بھی افسر ہیں کتنے جو بے انتہا صاحب غور بھی ہیں
ابھی چند میزوں سے گزری ہے فائل مقامات آہ و فغان اور بھی ہیں (ب) درج ذیل اشعار کی تشریح الگ الگ کیجئے اور شاعر کا نام بھی لکھیے۔ موت! کیا آ کے فقیروں سے تجھے لینا ہے مرنے سے آگے ہی، یہ لوگ تو مر جاتے ہیں دید دادید جو ہو جائے، غنیمت سمجھو جوں شرر ورنہ ہم اے اہل نظر جاتے ہیں بے ہنر، دشمنی اہل ہنر سے، آ کر منہ پہ چڑھتے تو ہیں ، پر جی سے اتر جاتے ہیں
1st Year Urdu Guess Paper 2024 PDF download
Students, here you will not find any 2nd Year Urdu Guess Paper PDF Download 2024 Punjab Board File because here we have already shared with you all important short as well as long Urdu question notes that will help you in your exams.

Conclusion
The topic of this post is 2nd Year 12th Class Urdu Guess Paper 2024 Punjab Board without any pdf file. We add this post to the 12th Class Guess Papers category where students can easily find the Guess Questions type study solutions and much more that students need to be related to Class 12.