Students if you are looking for the 12th Class 2nd Year Physical Education Guess Paper 2024 Punjab Board if yes? then you visit the right place where you can easily find the Physical Education most important Short questions as well as long questions without answers but your duty to find answers from your 12th class Physical Education book.
Students you know that these Guess Paper 2024 of Class 12 Physical Education are helpful so don’t ignore them to read and find answers from your textbook or Urdu key book of the 2nd year where you are comfortable learning.
2nd Year Physical Education Chapter Wise Notes
- Chapter 1 Benefits of Games
- Chapter 2 The Organized Games
- Chapter 3 The Competition Rules
- Chapter 4 Physical Systems
- Chapter 5 Food and Nutrition
- Chapter 6 Narcotics and its Effects
- Chapter 7 Hygiene
- Chapter 8 First Aid
Many Students also searching for the 12th Class Physical Education Chapter Wise Notes but unfortunately, here you will see all chapters of Physical Education’s important short as well as long questions but chapter-wise notes we will upload in the coming days.
Students these guess papers of Physical Education class 12 for Punjab boards:
- 2nd Year Physical Education Guess Paper 2024 Lahore Board
- 2nd Year Physical Education Guess Paper 2024 Gujranwala Board
- 2nd Year Physical Education Guess Paper 2024 Bahawalpur Board
- 2nd Year Physical Education Guess Paper 2024 D.G.Khan Board
- 2nd Year Physical Education Guess Paper 2024 Faisalabad Board
- 2nd Year Physical Education Guess Paper 2024 Multan Board
- 2nd Year Physical Education Guess Paper 2024 Rawalpindi Board
- 2nd Year Physical Education Guess Paper 2024 Sargodha Board
2nd Year Physical Education Guess Paper 2024
Post Topic | Guess Paper 2024 |
Book Code | Physical Education |
Class | 12th Class |
Chapter/Full | Full Book |
Boards | Punjab Boards: Lahore Board, Gujranwala Board, Bahawalpur Board, D.G.Khan Board, Faisalabad Board, Multan Board, Rawalpindi Board, Sargodha Board |
Class 12 Physical Education Guess Paper 2024 Punjab Board
2nd Year Physical Education Short Questions Notes
- کھیل ایک فطری سرگرمی ہے۔ مختصر بیان کیجئے۔
- کھیل کی جامع تعریف لکھئے۔
- اچھا کھلاڑی وقت کا پابند ہوتا ہے۔ وضاحت کیجئے۔
- کھلاڑی نظم وضبط کا کس طرح پابند ہوتا ہے؟
- (صرف طلباء کے لیے)
- پینلٹی کارنر ملنے کی دو وجوہات بیان کیجئے۔
- CC ٹونک سکول کی وضاحت کیجئے ۔
- ہاکی کھیل کا آغاز کیسے ہوتا ہے؟ وضاحت کیجئے ۔
- فری تھرو کی وضاحت کیجئے۔
- باسکٹ بال کھیل میں آٹھ سیکنڈ کے قانون کی وضاحت کیجئے۔
- باسکٹ بال کھیل میں ہیلڈ بال سے کیا مراد ہے؟ وضاحت کیجئے۔
- باسکٹ بال کھیل میں ریفری کے دو فرائض لکھئے۔
- (صرف طالبات کے لیے) بیڈ منٹن کھیل میں سکورنگ نظام کی مختصر وضاحت کیجئے۔
- ایک مثال بھی دیجئے۔ بیڈ منٹن کھیل کے دوفاؤلا تحریر کیجئے۔
- بیڈمنٹن میں سائیڈ گیلری کا مقصد تحریر کیجئے۔
- ٹیبل ٹینس میں ما سروس بہ تو بحریہ
- ٹیبل ٹینس میں ریلی“ کی وضاحت کیجئے۔
- ٹیبل ٹینس کھیل کے دو فاؤلا تحریر کیجئے۔
- ٹیبل ٹینس بال پر نوٹ تحریر کیجئے۔
- آپ کیسے معلوم کریں گے کہ کون سے اجزاء خوراک کو متوازن بناتے ہیں؟
- ہمارے مشروبات میں الکحل موجود ہے یہ آپ کیسے جان سکیں گے ؟ تحریر کیجئے۔
- نظام انہضام میں شامل چار اعضاء
- معدہ پر نوٹ لکھیے۔
- عضلات کے تین فوائد تحریر کیجئے۔
- روغنیات کے تین فوائد تحریر کیجئے۔
- جنسی حفظانِ صحت سے کیا مراد ہے؟
- الکحلی مشروبات کی چار اقسام کے نام تحریر کیجئے۔
- نیزہ پھینکنے کے دوڑنے کے راستے ( رن وے) کی وضاحت کیجئے۔ نیزے کے قوانین میں سفید جھنڈی کی وضاحت کیجئے۔
- نیزہ کی گرفت“ پر نوٹ لکھئے۔
- نیز چھیننے کے دو فاؤ از تحریر کیجئے۔
- کواچھی پہلا ہی میں کر اس بات کی مختصر وضاحت کیجئے ۔
- اونچی چھلانگ میں برابری عمل کرانے کے دوسرے اصول کی وضا م ہو گئے۔
- اونچی چھلانگ کے پولز کی مختصر وضاحت کیجئے۔ ڈوپنگ سے کی امراد ہے؟
- 400 میٹرز دوڑ کے انتقام کی وضاحت کیجئے۔ 400 میٹرز دوڑ کے دو فاؤلز تحریر کیجئے۔
- 400 میٹرز دوڑ کو مین کلر (Man Killer)
- کیوں کہتے ہیں؟ 400 میٹرز دوڑ میں کھلاڑیوں کو زینے کیوں دیئے جاتے ہیں؟
- دینی اور جسمانی تعلیم سے کیا مراد ہے؟
- کھیلیں ذریعہ حصول روزگار ہیں۔ بیان کیجئے۔
- اچھے کھلاڑی کی دو خوبیاں بیان کیجئے۔
- کھلاڑی نظم وضبط کا پابند ہوتا ہے۔ مختصر لکھئے۔ صرف طلباء کے لیے:
- ہاکی میں پینیائی کا رنرکب دیا جاتا ہے؟ ہاکی میں فری بہت کب دی جاتی ہے؟
- ہاکی کھیل کا آغار اب کیا جات ہے 2
- باسکٹ بال میں تھری پوائنٹ فیلڈ گول ایریا کی محور
- باسکٹ بال کھیل کے آفیشلز کے صرف نام تحریر کیجئے۔
- باسکٹ بال کھیل کا دورانیہ کتنا ہوتا ہے؟
- باسکٹ بال کھیل میں تین سیکنڈ قانون کی مختصر وضاحت کیجئے۔
- صرف طالبات کے لیے
- بیڈ منٹن کھیل میں سروس کے دو فاؤلز لکھئے۔
- بیڈ منٹن میں سکورنگ نظام کی مختصر وضاحت کیجئے ۔
- بیڈ منٹن کھیل کے دوضابطے تحریر کیجئے۔
- بیڈ منٹن ریکٹ کی مختصر وضاحت کیجئے ۔
- ٹیبل ٹینس بال کا وزن اور قطر کتنا ہوتا ہے؟
- ٹیبل ٹینس میں نیٹ اسمبلی کسے کہتے ہیں؟ C کام
- ٹیبل ٹینس کھیل میں یہ
- نیزہ کا وزن تجریر کیجئے۔
- نیزہ پھینکنے کے دو قوانین لکھئے۔
- مردوں کے لیے نیزے کی زیادہ سے زیادہ لمبائی کتنے میٹر ہوتی ہے؟
- نیزہ پھینکنے میں دوڑ کے راستے کو مختصر بیان کیجئے ۔
- ہائی جمپ میں اکھاڑے پر نوٹ لکھئے۔
- ہائی جمپ میں سب سے مشہور طریقہ کون سا ہے؟
- اونچی چھلانگ میں جمپ آف سے کیا مراد ہے؟
- ہائی جمپ میں مشق کے لیے کتنے مواقع دیے جاتے ہیں؟
- 400 میٹر دور میں فالس سٹارٹ پر نوٹ لکھئے۔ 4000 میری وڈ کے دو قوانین تحریر کیجئے۔
- 400 میٹر دور میں ہیٹ سے
- غذا میں لعاب دہن کیسے شامل ہوتا ہے؟
- ارادی عضلات کو مختصر بیان کیجئے۔
- خوراک اور غذائیت میں کیا فرق ہے؟
- عورتوں کو مردوں کی نسبت کم خوراک کی کیوں ضرورت ہوتی ہے؟
- خواب آور گولیاں کو مختصر بیان کیجئے ۔
- ایڈز میں H.L.V سے کیا مراد ہے؟
- منشیات سے نو جوان نسل کو کیسے بچایا جا سکتا ہے؟
- مشروبات صحت کیلئے فائدہ مند ہیں کیسے؟
- آبلے چھالے کی تعریف لکھئے۔
2nd Year Physical Education Long Questions Notes
- کھیل کی تعریف کیجئے اور وضاحت کیجئے کہ کھیل صحت مند معاشر نیزے کا سیکٹر بنائیے اور قوانین تفصیل کے ساتھ تحریر کیجئے۔
- متوازن غذا میں حیاتین پر مفصل نوٹ لکھئے۔
- مصنوعی تنفس سے کیا مراد ہے؟ شیفر اور سلویسٹر کا طریقہ تفصیل سے بیان کیجئے۔
- صرف طلباء کے لیے:
- ہاکی کے میدان کا خاکہ بمعہ پیمائش اور کھلاڑیوں کی پوزیشن بنائیے۔
- صرف طالبات کے لیے:
- بیڈ منٹن ڈبل کورٹ کا خاکہ بنائیے اور پیمائش تحریر کیجئے۔
- آج کے دور میں اچھے کھلاڑی کی کیا خصوصیات ہونی چاہیں؟ نیزہ پھینکنے کے قوانین وضوابط تفصیل سے لکھئے۔
- ابتدائی طبی
- (صرف طلباء کے لیے)
- باسکٹ بال کے حوالے سے مندرجہ ذیل پر تفصیلی نوٹ تحریر کیجئے۔
- کھیل کا دورانیہ۔
- کھیل کے اختتام پر سکور میں برابری اور اضافی وقت ۔ گھر
- (صرف طالبات کے لیے )
- ٹیبل ٹینس کھیل کے حوالے سے مندرجہ ذیل پر تفصیلی نوٹ تحریر کیجئے۔
- سروس کے قوانین ۔
- لیٹ (Let)۔
2nd Year Physical Education Guess Paper 2024 PDF download
Students, here you will not find any 2nd Year Physical Education Guess Paper PDF Download 2024 Punjab Board File because here we have already shared with you all important short as well as long Physical Education question notes that will help you in your exams.

Conclusion
The topic of this post is 2nd Year 12th Class Physical Education Guess Paper 2024 Punjab Board without any pdf file. We add this post to the 12th Class Guess Papers category where students can easily find the Guess Questions type study solutions and much more that students need to be related to Physical Education Class 12.