11th Class 1st Year Urdu Guess Paper 2024 Punjab Board

Students if you are looking for the 1st Year 11th Class Urdu Guess Paper 2024 Punjab Board if yes? then you visit the right place where you can easily find the Urdu most important short questions as well as long questions only without answers but your duty to find answers from your 11th class Urdu book.

Students you know that these Guess Paper 2024 of Class 11 Urdu are helpful so don’t ignore them to read and find out answers from your textbook or Urdu key book of the 1st year where you are comfortable learning.

1st Year Class 11 Urdu Chapter Wise Notes

  • Chapter 1 Nasar
  • Chapter 2 Nazam
  • Chapter 4 Ghazal

Many Students also searching for the 11th Class Urdu Chapter Wise Notes but unfortunately, here you will see all chapters of Urdu important short as well as long questions but chapter wise notes we will upload in the coming days.

Students these guess papers of Urdu class 11 for Punjab boards:

  • 1st Year Urdu Guess Paper 2024 Lahore Board
  • 1st Year Urdu Guess Paper 2024 Gujranwala Board
  • 1st Year Urdu Guess Paper 2024 Bahawalpur Board
  • 1st Year Urdu Guess Paper 2024 D.G.Khan Board
  • 1st Year Urdu Guess Paper 2024 Faisalabad Board
  • 1st Year Urdu Guess Paper 2024 Multan Board
  • 1st Year Urdu Guess Paper 2024 Rawalpindi Board
  • 1st Year Urdu Guess Paper 2024 Sargodha Board

1st Year Urdu Guess Paper 2024

Post TopicGuess Paper 2024
Book CodeUrdu
Class11th Class
Chapter/FullFull Book
BoardsPunjab Boards: Lahore Board, Gujranwala Board, Bahawalpur Board, D.G.Khan Board, Faisalabad Board, Multan Board, Rawalpindi Board, Sargodha Board
Urdu Guess Paper Punjab Board

Class 11 1st Year Urdu Guess Paper 2024 Punjab Board

درج ذیل میں سے کسی ایک نصابی سبق کا خلاصہ لکھئے اور مصنف کا نام بھی تو (1) اوور کوٹ (1) اسود متہ حضور خاتم النحومین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابیہ وسلم
حفیظ جالندھری کی نظم ” بلال استقلال ” کا خلاصہ تحریر کیجئے۔ 6- دو دوستوں کے درمیان ” موبائل فون کے فوائد اور نقصانات ” کے موضوع پر مکالمہ لکھئے۔
کھیلوں کے سالانہ مقابلہ جات کی روداد قلمبند کیجئے۔
7 پرانے موبائل فون فروخت کی رسید تحریر کیجئے۔
درج ذیل عبارت کی تشخیص کیجئے اور مناسب عنوان بھی تحریر کیجئے۔
کہتے ہیں کہ بچہ یا تو خوف سے پڑھتا ہے یا پھر شوق سے وگرنہ حصول علم کا وفور ممکن ہی نہیں ۔ یوں اگر کوئی طالب علم شوق سے پڑھنے لگے تو یہ اس کی خوش نصیبی ہے بصورت دیگر ڈانٹ ڈپٹ یا ” ڈنڈا ماسٹر” کے علاوہ اسے تعلیم کی جانب راغب کرنا بہت مشکل ہے۔ یہ تصور صدیوں تک بڑی کامیابی اور قوت کے ساتھ نافذ رہا۔ نئے زمانہ میں یورپ اور امریکہ میں منظوری یا پلے گروپ طرز تدریس کو اسی تصور کی بنا پر رائج کیا گیا کہ تعلیم کے ابتدائی دور ہی میں بچوں کو کھیل کھیل میں پڑھا کر اُن میں تعلیم کا شوق پیدا کر دیا جائے ضروری نور ہے۔ ہمارے چند مہربان بھی یورپ اور امریکہ سے ایسے ہی نظام کا سبق پڑھ آئے اور ہمارے بنیادی
ور رات ان تمام تعلیم کو وہ اہنے کا کیوں کیا کام کہ جاری کر دیا۔ اس تبدیلی نے ہمارے قصبوں اور دیہات میں رائج نظام تعلیم کو
یکسر تہہ و بالا کر دیا سیستم نہ کیتر
- (الف) درج ذیل اشعار کی تشریح ہے۔ نظم کا عنوان درسا شاعری کے نوکری کے لیے اخبار کے اعلان نہ پڑھ
جن کو ملنی ہو، انھیں پہلے ہی مل جاتی ہے بس دکھاوے (ب) درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے اور شاعر کا نام بھی لکھئے۔
نہ جاتا کہ دنیا سے
جاتا ہے کوئی
سنانے کے قابل جو تھی بات ان کو
مرے آشیاں کے تو تھے چار سکے
حصہ دوم
وی
چین
کی مہرباں آتے
آتے
گئی درمیاں آتے آتے
گیا آندھیاں آتے آتے
3- درج ذیل اقتباسات میں سے کسی ایک کی تشریح بحوالہ سیاق و سباق کیجئے ۔ سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھئے۔ تم ہی کہو میں جو کچھ کرتا ہوں، اس سے زیادہ میرے امکان میں کیا ہے؟ ساری دنیا میٹھی نیند سوتی ہے اور میں قلم لیے بیٹھا رہتا ہوں۔ لوگ سیرو تفریح کرتے ہیں، کھیلتے کودتے ہیں۔ میرے لیے سب کچھ حرام ہے۔ یہاں تک کہ مہینوں سے بننے کی نوبت نہیں آئی۔ عید کے دن بھی میں نے تعطیل نہیں منائی۔ بہار ہوتا ہوں، جب بھی لکھتا ہوں۔ سوچو تم بہار تھیں اور میرے پاس حکیم کے پاس جانے
کے لیے بھی وقت نہ تھا۔
لیکن بدقسمتی سے کمیٹی کے پاس ہوا کی قلت تھی۔ اس لیے لوگوں کو ہدایت کی گئی کہ مفاد عامہ کے پیش نظر اہل شہر ہوا کا بے جا استعمال نہ کریں بلکہ جہاں تک ہو سکے کفایت شعاری سے کام لیں۔ چنانچہ اب لاہور میں عام ضروریات کے لیے ہوا کی بجائے گرد اور خاص خاص حالات میں دھواں استعمال کیا جاتا ہے۔ کمیٹی نے جابجا دھوئیں اور گرد کے مہیا کرنے کے لیے مرکز کھول دیے ہیں جہاں یہ مرکبات مفت تقسیم
کیے جاتے ہیں۔ امید کی جاتی ہے کہ اس سے نہایت تسلی بخش نتائج برآمد ہوں گے۔
قصد ہو چکی ہے، جو نہیں لگ چکی ہیں، اب مسہل کی فکر ہے، سوا اس کے سب طرح کی
خیر و عافیت ہے۔
تا ہوں ۔ لاہور، پنجا صرف ساڑھے چار در ایجاب .
لبتہ رفع کرنا میں واقع ہے لیکن
اب حج آب نہیں ہے
ہیں اور جو نصف دریا ہے وہ تواب لینے کے قابی اصطلاح میں راوی ضعیف کہتے ہیں ۔ ملنے کا پتا یہ ہے کہ شہر کے قریب ویل بنے ہو اسے بولا
میں یہ دریا لیتا رہتا ہے۔ پینے کا شغل عرصے سے بند ہے۔ اس لیے یہ بتانا بھی مشکل ہے کہ شہروری اسکے دائیں کنارے پر واقع ہے یا بائیں کنار ہے پر ۔ کسی ایک نصابی سبق کا خلاصہ لکھیے اور مصنف کا نام بھی لکھیے ۔ (الف) اپنی مدد آپ ۔ (ب) دوستی کا پھل۔ دلاور فگار کی نظم ” لوکل بس کا خلاصہ تحریر کیجئے۔ وہ بزرگوں کے درمیان بچپن کی سبزی یادوں کے حوالے سے ہونے والی گفتگو کو مکالماتی
انداز میں لکھئے۔ یا عید الاضحی کے دن کی روداد لکھیے ۔ اردو نثر کے فروغ کے لیے سرسید کی خدمات پر مفصل نوٹ لکھیے۔ کالج کے پرنسپل کے نام جرمانہ معافی کی درخواست تحریر کیجئے۔
کان کے نبیص کیجیے اور مناسب عنوان بھی تحریر کیجئے۔
عشق ایک خاصہ بیم آرز والے اقبال کا تصور منی پارک کے دوسرے شعراء کے نام نہادر تھی عشق سے بالکل مختلف ہے۔ ان کے ہاں وہ زندگی کی ایک کام کے مجرب عمل ہے ۔ اقبال عشق سے تسخیر فطرت کا کام لیتا ہے اور اس کے ذریعے اپنے دل کوکا تان MEN ہے۔ اس کی بدولت انسان کی نظر اتنی بلند ہو جاتی ہے کہ وہ اپنی ہمت مردانہ کے سمانے جبریل کو صید زبوں سمجھنے لگتا ہے اور اپنے وجد ان کی کمند سے ذات یزداں پر قابو پانے کے منصوبے سوچتا ہے۔ یہ ایک وجدانی کیفیت ہے جس کا خاصہ مستی انتہام اور جذب کی ہے۔
(الف) درج ذیل اشعار کی تشریح کیجیے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجیے:
بلال خنجر قومی عطیہ ہے شہیدوں کا جو خود قربان ہو کر، بھر گئے دامن نویدوں کا
حسین ابن علی کے اسوہ مردانہ کا پرچم برائے شمع ملت، سوزش پروانہ کا پرچم
(ب) ذکر
اغیار
ہوا
حرف
ناصح ندا
نہیں
ہمارے
طرح
نہیں
معلوم
ہوتا
ہوئے
ہوتا
کوئی
حصہ دوم
سیاق و سباق کے حوالے سے کسی ایک جزو کی تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنواں گے
تحریر کیجیے۔
میر بادشاہ میرے پاس آئے تھے ۔ تمہاری خیر و عافیت ان سے معلوم ہوئی تھی ۔ میر ۃ سھت صاحب مجھ سے نہیں ملے ۔ پرسوں سے نواب مصطفیٰ خاں صاحب یہاں آئے ہوئے ۔۔۔ ایک ملاقات ان سے ہوئی ہے۔ ابھی یہیں رہیں گے، بیمار ہیں ، احسن اللہ خاں معات کے
الف) درج ذیل اشعار
تو ہے خلوت میں
نہیں تیرے سوا ، یہاں کوئی
(ب) درج ذیل اشعار کی تشریح کیجیے اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجیے
آب تو کچھ اور ہی ، اعجاز دکھایا جائے شام کے بعد بھی سورج ، نہ بجھایا جاتا مجھے انساں سے تعارف جو ہوا ، تو بولا میں ہوں سقراط ، مجھے زہر پلایا جائے موت سے کسی کو مفر ہے مگر انسانوں کو پہلے جینے کا سلیقہ ، تو سکھایا جائے
( حصہ دوم )
سیاق و سباق کے حوالے سے کسی ایک جزو کی تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی لکھیے : (الف) تیسری قسم خیالی طلبہ کی ہے۔ یہ اکثر روپ ، اخلاق اور آواگون اور جمہوریت پر بآواز بلند تبادلہ خیالات کرتے پائے جاتے ہیں اور آفرینش اور نفسیات کے متعلق نئے نئے نظریے پیش کرتے رہتے ہیں۔ جب جسمانی کو ارتقائے انسانی کے لیے ضروری کجھتے ہیں۔ اس لیے علی الصباح پانچ چھے ڈنٹر پیتے ہیں اور شام کو ہوٹل کی حمت پر گہرے سانس لیتے ہیں۔ گاتے ضرور ہیں لیکن اکثر بے سرے ہوتے ہیں۔

(ب) عزم و استقلال ، شجاعت ، صبر ، شکر ، توکل ، رضا ، تقدیر ، مصیبتوں کی برداشت ، قربانی ، قناعت ، استغنا ، ایثار ، جود ، تواضع ، خاکساری ، مسکنت ، نشیب وفراز ، بلند و پست ، تمام اخلاقی پہلوؤں کے لیے جو مختلف انسانوں کو مختلف حالتوں میں یا ہر انسان کو مختلف صورتوں میں پیش آتے ہیں ، ہمیں عملی ہدایت اور مثال ضرورت ہے بھر صرف پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وعلی آلہ واصحابہ وسلم کی سوانح میں مل سکتی ہیں۔
کی ایک ضابق سبق کا خلا ماھیے 5- اختر شیرانی کی نظم ” برسات “
ابو القاسم تو حرامی .
(ب) دوستی کا پھل ۔
دو سہیلیوں کے درمیان جیز کے موضوع پر مکالمہ تحریر کیجیے کالج میں منعقدہ استقبالیہ تقریب کی روداد قلمبند کیجیے۔ 7 ” قرض حسنہ ” کی رسید تحریر کیجیے۔
درج ذیل عبارت کی تلخیص کیجیے اور مناسب عنوان بھی تحریر کیجیے :
کتنے دکھ کی بات ہے کہ ہم احساس ذمہ داری سے خود کو محروم کرتے جارہے ہیں۔ ہماری اجتماعی اخلاقیات کا معیار بھی رُو بہ زوال ہے۔ ٹریفک قوانین کی پابندی، ناجائز تجاوزات ، قوت برداشت کا فقدان اور روزمرہ کے دیگر معاملات میں ہم اتنے غیر ذمہ دار ہوتے جارہے ہیں کہ معاشرے کے امن وامان میں بھی خلل کا باعث بن رہے ہیں۔ حکومت کے ساتھ ساتھ کچھ ذمہ داریاں شہریوں کی بھی ہوتی ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ ترقی یافتہ ملکوں کے باشندوں کی طرح ہم بھی روزمرہ معاملات میں ذمہ دارانہ رویہ اختیار کریں۔ ہر معاملے میں برداشت کو فروغ دیں۔ باہمی تعاون میں اپنا اپنا بھر پور کردار ادا کریں۔ ان کاموں کی تربیت کے لیے تعلیمی اداروں میں تربیتی ورکشاپ اور عملی سرگرمیوں کو اور زیادہ متحرک کرنے کی ضرورت ہے۔

Urdu Guess Paper
11th Class Urdu Guess Paper

Conclusion

The topic of this post is 1st Year 11th Class Urdu Guess Paper 2024 Punjab Board without any pdf file. We add this post to the 1st Year Guess Papers category where students can easily find the Guess Questions type study solutions and much more that students need to be related to the Class 11 Urdu Book.

Leave a Comment