Students if you are looking for the 1st Year Class 11 Physical Education Guess Paper 2024 Punjab Board if yes? then you visit the right place where you can easily find the Physical Education most important short questions and long questions only without answers but your duty to find answers from your 11th class Physical Education book.
Students you know that these Guess Paper 2024 of Class 11 Physical Education are helpful so don’t ignore them to read and find out answers from your textbook or Physical Education key book of the 1st year where you are comfortable learning.
1st Year Physical Education Chapter Wise Notes
- Chapter 1 Benefits of Games
- Chapter 2 The Organized Games
- Chapter 3 The Competition Rules
- Chapter 4 Physical Systems
- Chapter 5 Food and Nutrition
- Chapter 6 Narcotics and its Effects
- Chapter 8 First Aid
Many Students also searching for the 11th Class Physical Education Chapter Wise Notes but unfortunately, here you will see all chapters of Physical Education’s significant short as well as long questions but chapter-wise notes we will upload in the coming days.
Physical Education Guess Paper 2024 11th Class Punjab Board English Medium
Students you know these are only Physical Education Urdu medium guess papers for the 11 class students of the Punjab board so please carefully read and find out answers from your Urdu medium Physical Education book so that you can easily read and learn them and you know in these guess papers you will see short questions as well long questions.
Class 11 Physical Education Guess paper 2024 in Urdu (Urdu Medium)
Students we know that many students adopted class 11 Physical Education Urdu medium subjects in Pakistan but it is not bad because Urdu is our language which all cities and provinces speak During this period many students elected only 1st Year Physical Education English medium subject because English is an international language and all people preferred English but in this post, students you will find only Physical Education Urdu medium guess paper of 11 class.
Students these guess papers of Physical Education class 11 for Punjab boards:
- 1st Year Physical Education Guess Paper 2024 Lahore Board
- 1st Year Physical Education Guess Paper 2024 Gujranwala Board
- 1st Year Physical Education Guess Paper 2024 Bahawalpur Board
- 1st Year Physical Education Guess Paper 2024 D.G.Khan Board
- 1st Year Physical Education Guess Paper 2024 Faisalabad Board
- 1st Year Physical Education Guess Paper 2024 Multan Board
- 1st Year Physical Education Guess Paper 2024 Rawalpindi Board
- 1st Year Physical Education Guess Paper 2024 Sargodha Board
1st Year Physical Education Guess Paper 2024
Post Topic | Guess Paper 2024 |
Book Code | Physical Education |
Class | 11th Class |
Chapter/Full | Full Book |
Boards | Punjab Boards: Lahore Board, Gujranwala Board, Bahawalpur Board, D.G.Khan Board, Faisalabad Board, Multan Board, Rawalpindi Board, Sargodha Board |
Class 11 Physical Education Guess Paper 2024 Punjab Board
Physical Education class 11 important short questions
- والی بال کھیل میں سروس کے دو فاؤ کز تحریر کیجئے۔
- والی بال کورٹ کی پیمائش تحریر کیجئے۔
- والی بال کھیل میں لبرو کھلاڑی پر مختصر نوٹ تحریر کیجئے۔
- والی بال میں روٹیشن پر مختصر نوٹ لکھئے۔
- گولہ میں سٹاپ بورڈ کی ساخت بیان کیجئے۔
- گولہ کی ساخت پر نوٹ لکھئے۔
- 100×4 میٹر ڈاک دوڑ کی تعریف کیجئے۔
- 4×100 میٹر ڈاک روڑ کے دوضابطے تحریر کیجئے۔
- علم الصحت کے چار مقاصد تحریر کیجئے ۔
- شر کانوں پر نوٹ لکھتے۔
- آلہ صوت پر نوٹ لکھے ہیں
- قامت کی تعریف لکھئے۔ درآمد نفس سے کیا مراد ہے؟
- جوڑ سے کیا مراد ہے؟ “PRICES‘ پر نوٹ لکھئے ۔
- متعدی امراض سے کیا مراد ہے؟
- کیا جسمانی تعلیم بیماریوں سے بچاتی ہے؟
- تعلیم جسمانی اور اسلام کا آپس میں تعلق مختصر تحریر کیجئے۔
- تعلیم جسمانی جذبہ حب الوطنی پیدا کرتی ہے۔ مختصر وضاحت کیجئے۔
- تعلیم جسمانی کے چار مقاصد کے نام تحریر کیجئے۔
- جسمانی تعلیم کا بڑا مقصد کردار کی تشکیل ہے۔
- جسمانی تعلیم کا ایک اچھا با کردار شہری بنانے میں کیا کردار ہے؟
- وضاحت کیجئے کہ تعلیمی جمناسٹک فطرتی صلاحیتوں کو اجاگر کرتی ہے؟
- بازوؤں کی چار ورزشیں تحریر کیجئے۔
- ام کو دی جمنا بینک میں کیا فرق ہے؟ مختصر وضاحت کیجئے ۔
- کوئی کی چار تفریحی سرگرمیوں کے نام تحریر کیجئے۔
- سرگرم تفریح سے کیا مراد ہے؟ مختصر وضاحت کیجئے ۔
- جان ڈیوی کی تعلیم جسمانی کی تعریف لکھیے ۔
- تعلیم جسمانی کے دونو ابد تحریر کیجیے۔
- تعلیم جسمانی معاشی نشو و نما کیسے کرتی ہے؟
- تعلیم جسمانی سپورٹس مین شپ کیسے پیدا کرتی ہے؟۔
- تعلیم جسمانی اعصاب اور عضلات میں ہم آہنگی پیدا کرتی ہے۔ وضاحت کیجیے۔
- تعلیم جسمانی اور اسلام کا آپس میں تعلق مختصر اتحریر کیجیے۔
- تفریح شخصی نشو و نما کو فروغ دیتی ہے۔ مختصر تحریر کیجیے۔
- کام اور تفریح میں فرق واضح چار تفریحی سرگرمیوں
- تفریح کے دو فوائد تحریر کیجیے۔
- چھوٹے رقبے کے کھیلوں سے کیا مراد ہے؟
- فرصت کے اوقات سے کیا مراد ہے؟
- اس نظام کو تمام جسمانی نظاموں کا حاکم اعلیٰ کہا جاتا ہے؟
- نظام دوران خون میں شریان اعظم کی وضاحت کچھ کسرتی ضربوں سے کیا مراد ہے؟
- کھیلوں میں سب سے زیادہ لگنے والی چوٹ کون سی ہے؟
- ہڈی ٹوٹنے کی دو علامات تحریر کیجیے۔
- چیچک کی دو علامات تحریر کیجیے۔
- ہیضہ کی دو علامات تحریر کیجیے۔
- خسرہ کی دو حفاظتی تدابیر تحریر کیجیے۔
- روسو نے تعلیم جسمانی” کی تعریف کن الفاظ میں کی ہے؟
- تعلیم جسمانی جذبہ حب الوطنی پیدا کرتی ہے، کیسے؟
- تعلیم جسمانی کی چار مقاصد تحریر کیجئے۔
- تعلیم جسمانی کس طرح اعصاب و عضلات میں ہم آہنگی پیدا کرتی۔
- سپورٹس مین سپرٹ سے کیا مراد ہے؟
- تعلیم جمناسٹک کی تعریف کیجئے۔
- تعلیمی جمناسٹک کے دو فوائد تحریر کیجئے۔
- فرصت سے کیا مراد ہے؟
- تفریح میں ثقافتی سرگرمیاں کون کون سی ہیں؟
- تفریحی سرگرمیوں کی اقسام لکھئے ۔
- والی بال کھیل کی خصوصیات تحریر کیجئے۔
- والی بال میں سائیڈ بینڈ ز کی وضاحت کیجئے ۔
- والی بال میں ایک ایریا سے کیا مراد ہے؟
- والی بال میں عہدیداران کے نام تحریر کیجئے۔
- گدا کمرا – تور کیبور
- گولہ پھینکنے کے چار قوانین تحریر کیجئے ۔
- 100×4 میٹر ریلے ریس میں تبدیلی کی علاقے کی وضاحت کیجئے۔
- میان ایک سے کیا مراد ہے؟
- علم الصحت کے دو اہم ترین مقاصد تحریر کیجئے ۔
- خلیہ کے چار بنیادی و
- اچھی قامت پر مختصر نوٹ لکھئے۔
- شکستگی کی دو اقسام پر مختصر نوٹ لکھئے ۔
- شریانوں سے کیا مراد ہے؟
- مختصر نوٹ لکھئے۔ ( متعدی امراض سے کیا مراد ہے؟
- مختصر بیان کیجئے۔ ابتدائی طبی امداد سے کیا مراد ہے؟
- مختصر اوضاحت کیجئے ۔
- چیچک کا مرض پھیلنے کے اسباب مختصر اتحریر کیجئے۔
Physical Education Class 11 important Long questions
- تعلیم جسمانی کی تعریف اور اہمیت تفصیلاً لکھئے۔
- گولہ پھینکنے کا سیکٹر بنائے اور قوانین و فاؤلز کی تفصیل تحریر کیجئے۔
- کی عالمی جسم میں خون کس طرح دور خوان کس طرح دورہ کرتا ہے؟ تفصیل سے وضاحت کیجئے ۔
- درج ذیل پر
- (الف) عضلاتی کھنچاؤ۔
- تفریح کی تعریف کیجیے۔ نیز اس کی چند اقسام کا مختصر ذکر کیجیے۔
- خون کے دورہ اصغر اور شریانوں پر توں درج ذیل پر تفصیلاً نوٹ لکھیے :
- (الف) موزچ (ب) عضلاتی کھچاؤ
- طلبا کے لیے
- فٹ بال میں درج ذیل پر نوٹ لکھیے :
- (الف) تھروان (ب) گول بیک (ج) پینلٹی لیک
- طالبات کے لیے
- نیٹ بال کھیل کے عہدیداران کے فرائض تحریر کیجیے۔
- تعلیم جسمانی ہمارے لیے کیوں ضروری ہے؟ تفصیل سے بیان کیجئے۔
- (صرف طلباء کے لیے)
- کے قوانین تحریر کیجئے ۔
- تھالی پھینکنے کے قوانین تحریر مجھے یاد
- نظام تنفس میں کون کون سے اعضاء حصہ لیتے ہیں؟ متعدی امراض میں درج ذیل پر نوٹ لکھئے :
- (الف) ہیضہ
- (صرف طلباء کے لیے)
- (ب) خسره
- فٹ بال میں درج ذیل پر نوٹ لکھئے :
- (الف) پینلٹی لک
- (صرف طالبات کے لیے )
- (ب) گول تک .
- نیٹ بال کے کھیل کے عہدیداران کے فرائض تحریر کیجئے۔

Conclusion
The topic of this post is 1st Year Class 11 Physical Education Guess Paper 2024 Punjab Board without any pdf file. We add this post to the 1st Years Guess Papers category where students can easily find the Guess Questions type study solutions and much more that students need to be related to the Class 11 Physical Education Book.