Students if you are looking for the 1st Year Class 11 Geography Guess Paper 2024 Punjab Board if yes? then you visit the right place where you can easily find the Geography most important short questions and long questions without answers but your duty to find answers from your 11th class Geography book.
Students you know that these Guess Paper 2024 of Class 11 Geography are helpful so don’t ignore them to read and find answers from your textbook or Geography key book of the 1st year where you are comfortable learning.
1st Year Geography Chapter Wise Notes
- Chapter 1 Definition of Geography: Branches, Scope and Importance
- Chapter 2 Physical Geography and its Components
- Chapter 3 Motion and Force
- Chapter 4 Rocks
- Chapter 5 Major Landforms
- Chapter 6 Weathering and its Types
- Chapter 7 Agents of Weathering and Denudation
- Chapter 8 Oceans and Their Movements
- Chapter 9 The Atmosphere
- Chapter 10 Effects of Physical Environment on Man
Many Students also searching for the 11th Class Physics Chapter Wise Notes but unfortunately, here you will see all chapters of Physics significant short as well as long questions but chapter wise notes we will upload in the coming days.
Geography Guess Paper 2024 11th Class Punjab Board English Medium
Students you know these are only Geography Urdu medium guess papers for the 11 class students of the Punjab board so please carefully read and find out answers from your Urdu medium Geography book so that you can easily read and learn them and you know in these guess papers you will see short questions as well long questions.
Class 11 Geography Guess paper 2024 in Urdu (Urdu Medium)
Students we know that many students adopted class 11 Geography Urdu medium subjects in Pakistan but it is not bad because Urdu is our language which all cities and provinces speak During this period many students elected only 1st Year Geography English medium subject because English is an international language and all people preferred English but in this post, students you will find Only Geography Urdu medium guess paper of 11 class.
Students these guess papers of Geography class 11 for Punjab boards:
- 1st Year Geography Guess Paper 2024 Lahore Board
- 1st Year Geography Guess Paper 2024 Gujranwala Board
- 1st Year Geography Guess Paper 2024 Bahawalpur Board
- 1st Year Geography Guess Paper 2024 D.G.Khan Board
- 1st Year Geography Guess Paper 2024 Faisalabad Board
- 1st Year Geography Guess Paper 2024 Multan Board
- 1st Year Geography Guess Paper 2024 Rawalpindi Board
- 1st Year Geography Guess Paper 2024 Sargodha Board
1st Year Geography Guess Paper 2024
Post Topic | Guess Paper 2024 |
Book Code | Geography |
Class | 11th Class |
Chapter/Full | Full Book |
Boards | Punjab Boards: Lahore Board, Gujranwala Board, Bahawalpur Board, D.G.Khan Board, Faisalabad Board, Multan Board, Rawalpindi Board, Sargodha Board |
Class 11 Geography Guess Paper 2024 Punjab Board
Geography class 11 important short questions
- خول پر نوٹ لکھئے۔
- شہری جغرافیہ کی تعریف کیجئے۔
- جغرافیہ کی اہمیت پر مختصر نوٹ لکھئے۔
- ستارے اور سیارے میں فرق بیان کیجئے
- سیاسی جغرافیہ پر نوٹ لکھئے۔
- آبی کرہ کی وضاحت کیجئے ۔
- نظام شمسی کے کسی چار سیاروں کے نام لکھئے۔
- زمین کے پوست پر نوٹ لکھئے۔
- چٹان کی تعریف کیجئے۔
- پلوطانی چٹانوں پر نوٹ لکھئے۔
- ہوائی چٹانوں پر ٹوٹ لکھئے۔
- عمل فرسودگی کی تعریف کیجئے۔
- کوئی سے آٹھ اجزاء کے مختصر جوابات لکھئے۔
- عمر کے لحاظ سے پہاڑوں کی درجہ بندی کیجئے ۔
- سطح مرتفع کی تین اقسام کونسی ہیں؟
- بیرونی طاقتیں کیا ہوتی ہیں؟
- جزیرہ کوہ سے کیا مراد ہے؟
- بحری رو کی تعریف کیجئے۔
- گھاؤ سے کیا مراد ہے؟
- فلیشن کی تعریف کیجئے۔
- ریت کے ٹیلے کیسے وجود میں آئے ؟
- بحر اوقیانوس کی چار روؤں کے نام لکھئے۔
- مدوجزرا اکبر کی تعریف کیجئے۔
- الپائن دور کے پہاڑوں کی ارضیاتی عرتحریر کیجئے۔
- کوئی سے آتش فشاں پہاڑوں کے نام لکھئے کوئی سے چھ اجزاء کے مختصر جوابات لکھئے۔
- شبنم بنم سے کیا مراد ہے؟
- کہر کیا ہوتی ہے؟
- ڈول ڈرمز کی وضاحت کیجئے۔
- قسیم واری اور نیم کو ہی کیا ہیں؟
- ہم چیشی خطوط کیا ہیں؟
- قدرتی ماحول سے کیا مراد ہے؟
- مون سون کی تعریف کیجئے
- اسلام میں کونسا کاروبا رنا جائز ہے؟
- محل قوع سے کیا مراد ہے؟
- کره آبی کیا ہے؟
- تشکلی جغرافیہ سے کیا مراد ہے؟
- چوسطی نظریہ پر نوٹ لکھئے۔
- انسانی جغرافیہ کی چار شاخوں کے نام لکھیں۔
- مردم نگاری سے کیا مراد ہے؟
- نظام شمسی سے کیا مراد ہے؟
- اندرونی مرکزہ پر نوٹ لکھئے۔
- کرہ حجری سے کیا مراد ہے؟
- زمین کا پوست کتنی قسم کی چٹانوں سے بنا ہوا ہے؟
- عملی چٹانوں پرمختصر نوٹ لکھئے۔
- صلصالی چٹان کی تعریف کیجئے۔
- بر اعظمی سطح مرتفع پر مختصر نوٹ لکھئے۔
- ساختی میدان کیا ہوتے ہیں؟
- ہر سینین پہاڑوں پر نوٹ لکھئے۔
- تحویلی میدانوں کی ثانوی اقسام کے نام لکھئے۔
- عمل پرت ریزی کیا ہے؟
- آب رواں کے تین عمل کون سے ہیں؟
- قدرتی پٹتے کسے کہتے ہیں؟
- دریائی پیچ وخم کی وضاحت کیجئے۔
- سمندری تہہ کا میدان کیا ہے؟
- پانچ بحروں کے نام لکھئے۔
- کرہ ہوا سے کیا مراد ہے؟
- منطقہ حارہ پر مختصر نوٹ لکھئے۔
- ہوا کے دباؤ سے کیا مراد ہے؟
- پیرو میٹر کی اقسام بیان کیجئے۔
- براعظمی گلیشیئر کیا ہیں؟
- لہروں کی ضرب پر ایک نوٹ لکھئے۔
- مدوجز راکبر سے کیا مراد ہے؟
- چٹوک ہوا پر نوٹ لکھئے۔
- موسم اور آب و ہوا میں کیا فرق ہے؟
- تجارتی ہواؤں سے کیا مراد ہے؟
- غیر طبیعی ماحول سے کیا مراد ہے؟
- پہاڑ آب و ہوا پر کس طرح اثر انداز ہوتے ہیں؟
- علم جغرافیہ کی دو بڑی شاخیں کون سی ہیں؟
- شہری جغرافیہ سے کیا مراد ہے؟
- ڈاکٹر کیلٹی کی جغرافیہ کی تعریف بیان کیجئے
- تاریخی جغرافیہ سے کیا مراد ہے؟
- کرو مجری کی تعریف کیجئے۔
- زمین کی شکل کے بارے میں بیان کیجئے۔
- نظر القدم سے کیا مراد ہے؟
- آتشی چٹانوں کی اقسام تحریر کیجئے۔ کلسی چٹانوں پر نوٹ لکھئے۔
- سطح مرتفع کی درج بندی کریں۔
- ستارے اور سیارے میں فرق بیان کیجئے ۔
- عمل پرت ریزی کیسے واقع پذیر ہوتا ہے؟
- آتش فشاں پہاڑوں پر نوٹ لکھئے۔
- تہہ دار چٹانوں کی تعریف کریں۔
- طبیعی نقوش ارضی کبیر کے نام تحریر کریں۔
- میدان کی تعریف کریں۔
- ڈی فلیشن سے کیا مراد ہے؟
- گلیشیئر کی تعریف کیجئے۔
- مدو جز راکبر کی تعریف کیجئے۔
- دریا کی گزرگاہ کی تین منازل کے نام لکھئے۔
- خلیجی مواد سے کیا مراد ہے؟
- بحری رو کی تعریف کیجئے۔
- چار بڑے سمندروں کے نام لکھئے۔
- براعظمی ڈھلوان پر نوٹ لکھئے۔
- نقطہ کھولاؤ سے کیا مراد ہے؟
- درجہ حرارت کے تفاوت کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
- ڈول ڈرمز کی وضاحت کیجئے ۔
- طبیعی بارش پر مختصر نوٹ لکھئے۔
- فضائی رطوبت سے کیا مراد ہے؟
- چنوک (مقامی ہوا) کے بارے میں مختصر نوٹ لکھئے۔
- نیم بحری پر نوٹ لکھئے۔
- گرد باد کی تعریف کیجئے۔
- موسم کے عناصر کون کون سے ہیں؟
Geography Class 11 important Long questions
- علم جغرافیہ سے کیا مراد ہے؟ جغرافیہ کی شاخوں پر تفصیلی نوٹ تحریر کیجئے۔ آتشی چٹانوں کی تفصیل بیان کیجئے۔
- گلیشیئر کیا۔
- نیز گلیشیئر کے مطروحات پر نوٹ لکھئے۔
- مدوب تفصیلا میان کیجئے۔
- کرہ ارض پر ہوا کے دباؤ کے خطوں کے بارے میں بیان حصہ سوئم ہے (عملی)
- خطوط طول بلد اور خطور عرض بلد پر نوٹ لکھئے۔
- رج ذیل کی وضاحت کیجئے ۔
- مقناطیسی شمال
- اٹلسی نفے
- درج ذیل پر نوٹ لکھئے ۔۔
- (b) اصلی شمالی
- (b) کیڈ سٹرل نقشے
- (e) کنٹور خطوط کی وضاحت کیجئے ۔
- شمال اصل یا جغرافیائی شمال معلوم کرنے کے طریقوں کے نام تحریر کیجئے۔
- زمین کی اندرونی ساخت اور زمین کے اجزائے ترکیبی پر بحث کیجئے۔
- تہہ دار چٹانوں پر ایک مفصل نوٹ تحریر کیجئے ۔
- ۔ ہوا کے عمل سے بننے والے خد و خال لکھئے۔
- بحری روؤں کے اثرات تفصیلاً بیان کیجئے ۔:
- سیاری ہوا میں تفصیل سے بیان کیجئے۔
- علم جغرافیہ کی اہمیت تفصیل سے بیان کریں۔
- میدانوں کی جماعت بندی تفصیل سے بیان کیجئے۔
- گلیشیئر کے مطروحات تفصیلاً بیان کیجئے ۔
- بحر اوقیانوس کی روؤں کا حال تفصیل سے بیان کیجئے۔
- درجہ حرارت پر اثر انداز ہونے والے عوامل بیان کریں۔
1st Year Geography Guess Paper 2024 PDF download
Students sorry to say here you will not find any 1st Year Geography Guess Paper PDF Download 2024 Punjab Board File because here we have already shared with you all important short as well as long Geography questions notes which will help you in your exams.

Conclusion
The topic of this post is 1st Year Class 11 Geography Guess Paper 2024 Punjab Board without any pdf file. We add this post to the 11th Class Guess Papers category where students can easily find the Guess Papers Questions type study solutions and much more that students need to be related to the Class 11 Geography Book.