1st Year Civics Guess Paper 2024

Students if you are looking for the 1st Year 11th Class Civics Guess Paper 2024 Punjab Board if yes? then you visit the right place where you can easily find the Civics most important short questions and long questions only without answers but your duty to find answers from your 11th class Civics book.

Students you know that these Guess Paper 2024 of Class 11 Civics are helpful so don’t ignore them to read and find answers from your textbook or Civics key book of the 1st year where you are comfortable learning.

11 Class 1st Year Civics Chapter Wise Notes

  • Chapter 1 Civics-What is It?
  • Chapter 2 The Basic Concerns of Civics
  • Chapter 3 The State
  • Chapter 4 Sovereignty
  • Chapter 5 Government
  • Chapter 6 Law and Related Matters
  • Chapter 7 Citizen and Citizenship
  • Chapter 8 Constitution
  • Chapter 9 Political Dynamics

Many Students also searching for the 11th Class Civics Chapter Wise Notes but unfortunately, here you will see all chapters of Civics significant short as well as long questions but chapter wise notes we will upload in the coming days.

Students these guess papers of Civics class 11 for Punjab boards:

  • 1st Year Civics Guess Paper 2024 Lahore Board
  • 1st Year Civics Guess Paper 2024 Gujranwala Board
  • 1st Year Civics Guess Paper 2024 Bahawalpur Board
  • 1st Year Civics Guess Paper 2024 D.G.Khan Board
  • 1st Year Civics Guess Paper 2024 Faisalabad Board
  • 1st Year Civics Guess Paper 2024 Multan Board
  • 1st Year Civics Guess Paper 2024 Rawalpindi Board
  • 1st Year Civics Guess Paper 2024 Sargodha Board

1st Year Civics Guess Paper 2024

Post TopicGuess Paper 2024
Book CodeCivics
Class11th Class
Chapter/FullFull Book
BoardsPunjab Boards: Lahore Board, Gujranwala Board, Bahawalpur Board, D.G.Khan Board, Faisalabad Board, Multan Board, Rawalpindi Board, Sargodha Board

Class 11 Civics Guess Paper 2024 Punjab Board

Civics class 11 important short questions

  • لچکدار دستور ہنگامی حالات میں کیوں مؤثر ہوتا ہے؟
  • رائے عامہ کی تشکیل کے کوئی سے دو ذ رائع لکھئے ۔
  • سیاسی جماعتوں کے کوئی سے دو فرائض تحریر کیجئے ۔
  • بلا واسطہ انتخابات سے کیا مراد ہے؟
  • کیٹل کی سیاسی جماعت کی تعریف کیجئے۔
  • سائنس“ کا مفہوم بیان کیجئے ۔
  • ای۔ ایم۔ وائٹ کی علم شہریت” کی تعریف لکھئے۔
  • سیاسی معاشیات سے کیا مراد ہے؟
  • انگریزی لفظ ” سوکس”
  • کن دو لاطینی الفاظ سے معاشرہ کا ملبوم مل کر بنا ہے؟
  • علیحدہ خاندان سے کیا مراد ہے؟
  • خاندان بچے کو اطاعت کا درس کیسے دیتا ہے؟
  • گارنر نے قومیت” کی کیا تعریف کی ہے؟
  • نظریہ قوت سے کیا مراد ہے؟
  • ریاست اور معاشرہ قانون شکن افراد کو کیسے سزا دیتے ہیں؟
  • ریاست کی اجتماعی ترقی کیلئے منصوبہ بندی کا کیا کردار ہے؟
  • بنیادی انسانی ضروریات کونسی ہیں؟
  • اقتدار اعلیٰ کا مکمل تصور کب اور کس نے پیش کیا ؟
  • پروفیسر ڈائسی نے سیاسی اقتدار اعلی کی تعریف کیسے کی ہے؟
  • اللہ تعالیٰ کی مطلق العنانیت سے کیا مراد ہے؟
  • ارسطو نے حکومت کی درجہ بندی کن اصولوں پر کی ہے؟
  • ڈ اسی نے وفاق کی کیا تعریف کی ہے؟
  • جمہوریت کی اقسام بیان کیجئے۔ آمریت کی دوخو بیاں بیان کیجئے ۔
  • وفاقی طرز حکومت سے کیا مراد ہے؟ آزدی کے مثبت پہلو سے کیا مراد ہے؟
  • انتظامی قانون سے کیا مراد ہے؟
  • سالمنڈ نے ” قانون کی کیا تعریف کی ہے؟
  • دوہری شہریت کسے کہتے ہیں؟ حقوق کا مفہوم بیان کیجئے۔
  • نی ۔ ایچ ۔ مہرین کی حقوق کے بارے میں تعریف لکھئے۔
  • شہری کے دو سیاسی حقوق لکھئے ۔
  • اسلامی ریاست میں شہری کے کوئی سے دو حقوق لکھئے ۔
  • ارسطو کی دستور کے بارے میں تعریف لکھئے ۔
  • آزاد عدلیہ سے کیا مراد ہے؟ ( دستور کیوں اہم ہے؟
  • رائے عامہ کی تشکیل میں سیاسی جماعتوں کا کردار لکھئے ۔
  • صحیح رائے عامہ کی دو شرائط بیان کیجئے ۔ حق بازطلبی سے کیا مراد ہے؟
  • بلا واسطہ انتخاب کی دو خامیاں لکھئے۔
  • مادیت کسے کہتے ہیں؟
  • سائنس کا مفہوم بیان کیجئے ۔ سیاسی معاشیات سے کیا مراد ہے؟
  • علوم کی اقسام بیان کیجئے۔
  • خاندان کا مفہوم بیان کیجئے۔
  • ارسطو نے انسان کو معاشرتی حیوان کیوں کہا ہے؟
  • معاشرے کا مفہوم واضح کیجئے۔ انقلاب فرانس 1789ء کا پس منظر کیا ہے؟
  • لاسکی نے فلاحی ریاست کی کیا تعریف کی ہے؟
  • نا گہانی آفات سے کیا مراد ہے؟
  • نظریہ قوت سے کیا مراد ہے؟
  • اندرونی اور بیرونی اقتدار اعلیٰ سے کیا مراد ہے؟
  • آسٹن کے اقتدار اعلیٰ کی دو خصوصیات لکھئے ۔
  • اللہ تعالیٰ کی مطلق العنانیت سے کیا مراد ہے؟
  • انتظامیہ کی دو اقسام لکھئے۔
  • جمہوریت کی دو اقسام لکھئے۔
  • جمہوریت کیا ہے؟
  • آمریت کسی قسم کی حکومت کو کہتے ہیں؟
  • جمہوری اقدارکو کیا چیز پروان چڑھاتی ہے؟
  • نجی قانون کیا ہے؟
  • آزادی سے کیا مراد ہے؟
  • آزادی کے مثبت پہلو سے کیا مراد ہے؟
  • حقوق شہریت چھن جانے کے دو طریقے لکھئے۔
  • قومیت یافتہ شہری سے کیا مراد ہے؟
  • شہری کا موجودہ تصور کیا ہے؟ دو قانونی فرائض لکھئے ۔
  • لارڈ برائس نے دستور کی کیا تعریف کی ہے؟
  • مشن نے دستور کی کیا تعریف کی ہے؟ دستور کیوں اہم ہوتا ہے؟

Civics Class 11 important Long questions

  • علم شہریت کی اہمیت اور افادیت پر روشنی ڈالیے لامی ریاست کا اسلامی تصور تفصیل سے بیان بھیجے ۔
  • عدلیہ کے فرائض بیان کیجئے ۔
  • اسلامی قانون کے ماخذ تحریر کیجئے ۔
  • اچھے دستور کی خصوصیات بیان کیجئے۔
  • علم شہریت کی افادیت تحریر کیجئے ۔
  • ”ریاست“ کی تعریف کیجئے اور اس کے ضروری عناصر بیان کیجئے ۔
  • اسلامی طرز حکومت کے بنیادی خدو خال بیان کیجئے۔
  • اچھے شہری کے اوصافی تفصیل کے لیے
  • سیاسی جماعت کی تعریف کیجئے نیز سیاسی جماعتوں کے

1st Year Civics Guess Paper 2024 PDF download

Students sorry to say here you will not find any 1st Year Civics Guess Paper 2024 Punjab Board PDF Download File because here we have already shared with you all important short as well as long Civics questions notes which will help you in your exams.

Civics Guess Paper
1st Year Civics Guess Paper

Conclusion

The topic of this post is 11th Class 1st Year Civics Guess Paper 2024 Punjab Board without any pdf file. We add this post to the 11th Class Civics Notes category where students can easily find the Guess Questions type study solutions and much more that students need to be related to the Class 11 Civics Book.

Leave a Comment