Home12th Class All Subjects Guess Papers2nd Year 12th Class Civics Guess Paper 2024 Punjab Board

2nd Year 12th Class Civics Guess Paper 2024 Punjab Board

Students if you are looking for the 2nd Year 12th Class Civics Guess Paper 2024 Punjab Board if yes? then you visit the right place where you can easily find the Civics most important short questions and long questions without answers but your duty to find answers from your 12th class Civics book.

Students you know that these Guess Paper 2024 of Class 12 Civics are helpful so don’t ignore them to read and find answers from your textbook or Civics key book of the 2nd year where you are comfortable learning.

2nd Year Civics Chapter Wise Notes

  • Chapter 1 Pakistan Movement
  • Chapter 2 Constitutional Development 1947-1973
  • Chapter 3 Social Order in Pakistan
  • Chapter 4 National integration and cohesion
  • Chapter 5 Pakistan and the world

Many Students also searching for the 12th Class Civics Chapter Wise Notes but unfortunately, here you will see all chapters of Civics important short as well as long questions but chapter wise notes we will upload in the coming days.

Students these guess papers of Civics class 12 for Punjab boards:

  • 2nd Year Civics Guess Paper 2024 Lahore Board
  • 2nd Year Civics Guess Paper 2024 Gujranwala Board
  • 2nd Year Civics Guess Paper 2024 Bahawalpur Board
  • 2nd Year Civics Guess Paper 2024 D.G.Khan Board
  • 2nd Year Civics Guess Paper 2024 Faisalabad Board
  • 2nd Year Civics Guess Paper 2024 Multan Board
  • 2nd Year Civics Guess Paper 2024 Rawalpindi Board
  • 2nd Year Civics Guess Paper 2024 Sargodha Board

2nd Year Civics Guess Paper 2024

Post TopicGuess Paper 2024
Book CodeCivics
Class12th Class
Chapter/FullFull Book
BoardsPunjab Boards: Lahore Board, Gujranwala Board, Bahawalpur Board, D.G.Khan Board, Faisalabad Board, Multan Board, Rawalpindi Board, Sargodha Board
Civics Guess Paper Punjab Board

Class 12 Civics Guess Paper 2024 Punjab Board

2nd year civics important short questions

  • ڈاکٹر جارج بر اس نے آئیڈیا لوجی کی کیا تعریف کی ہے؟
  • علامہ اقبال نے نظریہ پاکستان کی کیا تعریف کی ہے؟
  • مثالی ریاست سے کیا مراد ہے؟
  • اسلامی ریاست سے کیا مراد ہے؟
  • علی گڑھ تحریک کی دو خدمات لکھئے۔
  • ایم اے او کالج علی گڑھ کا قیام کس سال عمل میں آیا؟
  • تحریک علی گڑھ کی معاشی ،مہ
  • محمدن ڈیفنس ایسوسی ایشن کس نے بنائی؟
  • مسلم لیگ کے قیام کے دو عوامل لکھئے۔
  • تقسیم بنگال کب اور کیوں ہوئی ؟
  • شملہ وفد کب کس سے ملا؟
  • پہلی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کون تھے ؟
  • پروڈا سے کیا مراد ہے؟
  • بنیادی حقوق سے کیا مراد ہے؟
  • عدلیہ کی آزادی سے کیا مراد ہے؟
  • یک ایوانی مقنہ سے کیا مراد
  • بالواسطہ جمہوریت سے کیا مراد ہے؟
  • پاکستان میں رائے دہندگان کی شرائط لکھئے۔
  • پاکستان میں پارلیمنٹ کے کتنے ایوان ہیں؟
  • قائم مقام صدر سے کیا مراد ہے؟
  • سپریم کورٹ عدالتی نظر ثانی کا اختیار کیسے استعمال کرتی ہے؟
  • یونیورسٹی کی تعلیم سے کیا مراد ہے؟
  • صحت سے کیا مراد ہے؟
  • یونیورسٹی آف ہی ساتھ
  • پاکستان میں معاشرتی نظم وضبط کی موجودہ حالت کیسی ہے ؟
  • اصول معدلت کی تعریف کیجئے۔
  • انسداد دہشت گردی سیل کیا فریضہ انجام دیتا ہے؟
  • ناقص نظام تعلیم سے کیا مراد ہے؟
  • پاکستان میں صوبائیت پرستی کیسے ختم کی جاسکتی ہے؟
  • ورلڈ ٹریڈ سنٹر کا واقعہ کب اور کہاں رونما ہوا ؟
  • اقوام متحدہ کے مقاصد بیان کیجئے۔
  • بین الاقوامی عدالت انصاف کے دو اختیارات لکھئے۔
  • اقتصادی تعاون کی تنظیم (ایکو) کے چار مبر ممالک کے نام لکھئے۔
  • ورلڈ انسائیکلو پیڈیا نے نظریہ کی کیا تعریف کی ہے؟
  • برصغیر کے مسلمانوں کو ایک علیحدہ اور مکمل قوم ثابت کرتے ہوئے قائد اعظم نے 23 مارچ 1940ء کے تاریخی جلسے میں کیا فرمایا ؟
  • سید حسن ریاض نے اپنی کتاب ”پاکستان ناگزیر تھا میں برصغیر کی تقسیم کے متعلق قائد اعظم کے بارے میں کیا لکھا؟
  • الہ آباد میں 1911ء میں ہونے والی کانفرنس میں مسلمانوں اور ہندوؤں کی نمائندگی کن کن شخصیات نے کی؟
  • سرسید احمد خان کے چاراہم ساتھیوں کے نام لکھئے۔
  • ڈپٹی نذیر احمد کی دو تصانیف کے نام لکھئے۔
  • تد احمد خان نے سائنٹفک کیوں نام
  • “تہذیب الاخلاق رسالہ کے مصنف کون تھے اور اس کو لکھنے کا مقصد کیا تھا ؟
  • سرسید احمد خان نے اُردو ہندی تنازعہ کے بعد کمشنر مسٹر شیکسپیئر کے سامنے کیا پیشین گوئی کی تھی؟
  • مسلم لیگ کس تنظیم کے سالانہ اجلاس میں بنائی گئی ؟
  • مولانا محمد علی جوہر کے اخبارات کے نام لکھئے۔
  • ہندی کس رسم الخط میں لکھی جاتی ہے؟
  • وزیر اعظم پاکستان بننے کیلئے اہمیت بیان کیجئے۔
  • وزیر اعظم پاکستان کے انتخاب کا طریقہ کار کیا ہے؟
  • سپریم کورٹ کا جج بننے کیلئے اہمیت بیان کیجئے۔
  • اشکال میسی سے کیا مراد ہے؟
  • ہائی کورٹ کے دو اختیارات لکھئے
  • حکم امتناعی کیا ہوتا ہے؟
  • عدالتی نظر ثانی کے اختیار سے کیا مراد ہے؟
  • قائم مقام صدر سے کیا مراد ہے؟
  • عدم اعتماد سے کیا مراد ہے؟
  • صحت سے کیا مراد ہے؟
  • پاکستان میں صحت کے دو مسائل بیان کیجئے۔
  • فاصلاتی تعلیم کا مقصد کیا ہے؟
  • پاکستان میں دو تعلیمی مسائل بیان کیجئے۔
  • معاشرتی نظم وضبط کا مفہوم بیان کیجئے۔ کی تعریف کیجئے ۔
  • قوی کھیتی کے فروغ میں ذرائع ابلاغ کا کیا کردار ہے؟
  • فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے کیا اقدامات کرنے چاہیے؟
  • خارجہ پالیسی کا مفہوم بیان کیجئے ۔
  • سلامتی کونسل کے دو مستقل اراکین کے نام لکھئے۔
  • پاکستان کی خارجہ پالیسی کے دو اصول بیان کیجئے۔
  • ڈیورنڈ لائن سے کیا مراد ہے؟
  • پاکستان اور چین کے درمیان کونسی شاہراہ تعمیر کی گئی ؟
  • آرڈنینس سے کیا مراد ہے؟

2nd year civics important Long questions

  • بیان سے بلیاردی اقعات لکھے۔ نیز اس کی اہمیت بھی واضح کیجے ۔
  • 1973ء کے آئین کی اسلامی موفعال
  • سپریم کورٹ آف پاکستان کے اختیارات تحریر کیجئے۔ پاکستان میں تعلیمی مسائل بیان کیجئے ۔
  • پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کا جائزہ لیجئے۔
  • سرسیداحمد خان کی تعلیمی خدمات بیان کیجئے ۔
  • اما این استان پر پر تفصیلا نوٹ لکھئے۔
  • قرار داد مقاصد
  • پاکستان میں پولیس کا کردار بیان کیجئے یہ قومی پجہتی کے مسائل اور ان کا حل تحریر کیجئے۔

2nd Year Civics Guess Paper 2024 PDF download

Students, here you will not find any 2nd Year Civics Guess Paper PDF Download 2024 Punjab Board File because here we have already shared with you all important short as well as long Civics question notes that will help you in your exams.

12th Class Civics Guess Paper
12th Class Civics Guess Paper 2024 Punjab Board

Conclusion

The topic of this post is 12th Class 2nd Year Civics Guess Paper 2024 Punjab Board without any pdf file. We add this post to the 12th Class Guess Papers category where students can easily find the Guess Questions type study solutions and much more that students need to be related to Civics Class 12.

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular