Students if you are looking for the Class 10 Urdu Guess Paper 2024 Punjab Board if yes? then you visit the right place where you can easily find the Urdu most important short questions as well as long questions without answers but your duty to find answers from your 10th class Urdu book.
Students you know that these Guess Paper 2024 of Class 10 Urdu are helpful so don’t ignore them to read and find out answers from your textbook or Urdu key book of the class 10 where you are comfortable learning.
10th Class Urdu Chapter Wise Notes
- Chapter 1 Hamd
- Chapter 2 Naat
- Chapter 3 Mirza Mohammad Saeed
- Chapter 4 Nazria Pakistan
- Chapter 5 Paristan ki Shahzadi
- Chapter 6 Urdu Adab may Eid ul Fitr
- Chapter 7 Mujy Meray Doston sy Bachao
- Chapter 8 Mulamma
- Chapter 9 Chugal Khor
- Chapter 10 Naam Dew Mali
- Chapter 11 Ali Baksh
- Chapter 12 Istanbul
- Chapter 13 Khotoot e Ghalib
- Chapter 14 Khotoot Rasheed Ahmed Siddiqui
- Chapter 15 Uth Band Kamar Keu Darta Hai
- Chapter 16 Bahadur Bacchay
- Chapter 17 Medaan Karbala May Gharmi ki Shiddat
- Chapter 18 Fatima Bint Abdullah
- Chapter 19 Kisan
- Chapter 20 Jivay Jivay Pakistan
- Chapter 21 Ont Ki Shadi
- Chapter 22 Maal Ghodam Road
- Chapter 23 Hisa Ghazal. Hasrat Mohani
- Chapter 24 Jigar Murad Abadi
- Chapter 25 Firaq Ghoar Kapori
- Chapter 26 Ada Jaffri
Many Students also searching for the 10th Class Urdu Chapter Wise Notes but unfortunately, here you will see all chapters of Urdu important short as well as long questions but chapter-wise notes we will upload in the coming days.
Students these guess papers of Urdu class 10 for Punjab boards:
- Class 10 Urdu Guess Paper 2024 Lahore Board
- Class 10 Urdu Paper 2024 Gujranwala Board
- Class 10 Urdu Guess Paper 2024 Bahawalpur Board
- Class 10 Urdu Guess Paper 2024 D.G.Khan Board
- Class 10 Urdu Guess Paper 2024 Faisalabad Board
- Class 10 Urdu Guess Paper 2024 Multan Board
- Class 10 Urdu Guess Paper 2024 Rawalpindi Board
- Class 10 Urdu Guess Paper 2024 Sargodha Board
10th Class Urdu Guess Paper 2024
Post Topic | Guess Paper 2024 |
Book Code | Urdu |
Class | 10th Class |
Chapter/Full | Full Book |
Boards | Punjab Boards: Lahore Board, Gujranwala Board, Bahawalpur Board, D.G.Khan Board, Faisalabad Board, Multan Board, Rawalpindi Board, Sargodha Board |
Class 10 Urdu Guess Paper 2024 Punjab Board
10th Class Urdu Nazam And Ghazal Notes
(حصہ نظم)
بجھے گا نہ جس کا چراغ محبت وہ پیغمبر صلى الله عليه وسلم ذی وقار آ گیا ہے
آب خنک کو خلق ترستی تھی خاک پر گویا ہوا سے آگ برستی تھی خاک پر
یہ جہاد اللہ کے رستے میں بے تیغ و سپر! ہے جسارت آفریں شوق شہادت کس قدر! سوچتا رہتا ہوں کب میرے وظیفے کی طرح
اس کی بدحالی کا آتا ہے حکومت کو خیال
حصہ (غزل)
یہ وہ راستا ہے دیار وفا کا جہاں باد صرصر،
صبا ہو گئی ہے بھول جاتا ہوں
نہیں تم اس کے وہ کچھ اس سادگی سے ملتا ہے
جو میں گئے نہس کے کڑی دھوپ کے تیور تاروں کی
خنک چھاؤں میں وہ لوگ ۔ لوگ ہیے ہیں
(حصہ نظم)
نظام آسمانی ہے اُسی کی حکمرانی سے بہار جاودانی ہے اس کی باغبانی سے
وہ لو کہ الحذر وہ حرارت کہ الاماں ان کی زمیں تو سرخ تھی اور زرد آسماں
بچھڑے ہوؤں کو بکھرے ہوؤں کو اک مرکز پر لایا کتنے ستاروں کے جھرمٹ میں سورج بن کر آیا
دھوپ کے جھلے ہوئے رُخ پر مشقت کے نشاں کھیت سے پھیرے ہوئے منھ، گھر کی جانب ہے رواں
حصہ (غزل)
ترے رتبہ دانِ محبت کی حالت جرے شوق میں کیا سے کیا ہو گئی ہے۔
بھول جاتا ہوں میں ستم اُس کے وہ کچھ اس سادگی سے ملتا ہے
بات یہ ہے کہ سکون دل وحشی کا مقام کنج زندان بھی نہیں وسعت صحرا بھی نہیں
فاطمہ! تو آبروئے اُمتِ مرحوم ہے ذره ذره تیری مشت خاک کا معصوم ہے
اس میں ایسی کھائیاں ہیں ایسے ایسے غار ہیں دفن ہو سکتا ہے جن میں آدمی بعد از وصال
دوڑتی ہے رات کو جس کی نظر افلاک پر دن کو جس کی انگیلیاں رہتی ہیں نبض خاک پر
ہی خالق ہے دل کا اور دل کے نیک ارادوں کا وع مالکان اور ہمارے باپ دادوں کا
ترے رتبہ دانِ محبت کی حالت ترے شوق میں کیا سے کیا ہو گئی ہے
کاروبار
جہاں
سنورتے
ہیں
ہوش جب بے خودی سے ملتا ہے
ہم اُسے منھ سے برا تو نہیں کہتے کہ فراق دوست تیرا ہے، مگر آدمی اچھا بھی نہیں
10th Class Urdu Paraghraph Tashri Notes
الک کے بین العباراول میں پرخبر پڑھ کر دل دھک سے رو گیا کہ پروفیسر مرزامحمدسعید کا آج سوئم ہے۔ خاموش زندگی با خاموش موت امرزا صاحب کی علالت مزاج یا مرض الموت کی اطلاع اس سے پہلے کہیں سے نہیں ملی۔ حد یہ کہ پرسوں وہ رحلت فرما گئے (ب ) قلم اور بندوق دونوں پڑھی تھے۔ ان کے درمیان اکثر کی بی کسی بات پر تکرار ہو جاتی جس کی وجہ صرف یہ تھی کہ قلم بندوق کو ہمیشہ کرنے کاموں سے منع کرتا ۔ ایک مرتبہ قلم کو اہل علم کی محفل میں شرکت کے لئے ملک سے باہر جانا پڑ گیا۔ وہاں اس کا قیام خاصا طویل ہو گیا۔
(الف) ایسی نظریاتی قومیت میں ہر نسل، ہر رنگ اور ہر جغرافیائی خطے کے لوگوں کے لیے جگہ ہوتی ہے اور حقیقت یہ ہے کہ جنوبی ایشیا کے مسلمانوں کو، جن میں ہر نسل، ہر رنگ اور مختلف جغرافیائی خطوں کے لوگ شامل تھے، ایک ایسی قوم کے ماتحت اقلیت بن کر رہنا منظور نہ تھا جو اسلامی قومیت کے برعکس ذات پات، چھوت چھات اور بت پرستی کے بندھنوں میں جکڑی ہوئی تھی۔
(ب) یہ شاہی مسجد ، بہت سے مذہبی تہواروں کے منانے کی جگہ اور بہت سے درباری رسمی جلوسوں کا مرکز رہ چکی ہے۔ مسجد تاریخی حیثیت کی حامل ہے۔ یہاں سب نے وضو کیا۔ نماز ظہر اور نماز عصر ملا کر پڑھی۔ سیلانیوں کا یہاں بھی جمع تھا اور خوب تھا۔ حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالٰی عنہ کا مرتبہ
علم ایسا تھا کہ صحابہ کرام مسائل کی تحقیق میں ان ہی سے رجوع کرتے تھے۔
(الف) اقبال کے ہاں ہلال عید صرف ہمیں خوش ہی نہیں کرتا، ہماری جنسی بھی اڑاتا ہے۔ قتیموں کی عید کے بارے میں بھی اقبال اس رویے کی عکاسی کرتے ہیں جس پر نثر نگار بھی خامہ فرسائی کرتے رہے ہیں۔ یاد طفلی علامہ اقبال کو عید کے چاند کی تصویر کشی پر مجبور کرتی ہے اور وہ منظر کشی والے رُجحان
کی طرف مائل ہو جاتے ہیں۔ (ب) آپ کی شرافت، قابلیت اور دیرینہ وضع داری کا مجھے جو احساس ہے، میرا خیال ہے کہ آپ کے لیے کسی دوست عزیز اور بزرگ سے کم نہیں ہے۔ ان نظام خطبات کو شہرت دینے اور کامیاب بنانے میں آپ کا گراں قدر حصہ ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش، نیک نام اور اقبال مند رکھے، آمین۔
10th Class Urdu Short Questions Notes
- سیدانی بی میر صاحب کے گھر میں رہتے ہوئے صبح اور دوپہر میں کیا کرتی ہی
- ریلوے سٹیشن پر اس لڑکی نے کیا محسوس کیا ؟
- فتنہ قیامت کا خوش قامتی سے ملنے کا کیا مفہوم ہے؟
- دن گزرتے ہوئے کسان کیا بات بھول گیا ؟
- میدان کربلا میں گرمی کی شدت میں زمین و آسمان کی کیا کیفیت بیان کی گئی ہے؟
- مطلع اور مقطع سے کیا مراد ہے؟
- نصابی سبق ” مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ میں جب فوراً نیچے جاتا ہوں تو میزبان صاحب نے کہا، کسر نفسی کی کیا ضرورت ہے؟ کیوں کہا؟
- شاعر کو “حمد” میں سردی گرمی ، دن، رات کی تبدیلی میں کیا محسوس ہوتا ہے؟
- سیدانی بی کو کیسے شک گزرا کہ اُسے کہیں اور لے جایا جا رہا ہے؟
- مصنف نے کسی لحاظ سے خود کو فقیر سے بہتر اور کسی لحاظ سے کم تر سمجھا ہے؟
- چغل خور نے کسان کے بھائیوں کو کیا بتایا؟
- نام دیو مالی نے انجام لینے سے کیوں انکار کیا؟
- پھولوں کا رنگ نبی سے ملنے کا مفہوم واضح کیجئے۔
- مصنف کے ساتھ کار میں بیٹھتے ہوئے علی بخش کے دل میں کیا وہم تھا ؟
- مقطع کی تعریف کیجئے اور ایک مثال دیجئے۔
- شاعر کے مطابق مال گودام روڈ پر شام ہوتے ہی کس طرح کی رونق ہوتی ہے؟
- پرستان کے پھلوں کی خاص بات کیا تھی؟
- چچا کے ہاں لڑکی کا کس طرح استقبال کیا گیا؟
- چغل خور نے کسان کی بیوی کو کیا کہہ کر بد گمان کیا ؟
- نام دیو مالی کے اوصاف میں سے کوئی سے دو اوصاف بیان کیجئے ۔ (۷) علم کی طاقت سے کس طرح بندوق کو شکست دی جاسکتی ہے؟ لوٹنے
- شاہ نے کسان کے امام جو منظرشی کی ہے اسے دو سطروں میں لکھئے۔
- علامہ نے دیں اور ہمیں کرنے کی کی تو کر کیا ہے؟
- قافیہ کی تعریف لکھے اور ایک سال کے وضاحت کے OF
10th Class Urdu Khulasa Notes
- پرستان کی شہزادی۔
- علی بخش۔
- علی بخش۔
- چغل خور
- مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ
10th Class Urdu Mazmoon Notes Urdu Essay
- تعلیم نسواں ۔
- کیا
- تمباکو نوشی کے نقصانات۔
- یوم آزادی ۔
- وقت کی پابندی۔
- تحریک پاکستان ۔
- تعلیم نسواں
- والدین کی اطاعت
- حب وطن
10th Class Urdu Paraghraph Questions Notes
غالب نے القاب و آداب مزاج پرسی و خیریت نگاری کا قدیم دستور جس سے سر مو تجاوز کرنا روا نہ رکھا جاتا تھا، بالکل ترک کر دیا۔ یہ بات نہیں کہ وہ یہ باتیں لکھتے ہی نہ تھے مگر ان قاعدوں کے اور ان کی ترتیب کے پابند نہ تھے۔ القاب و آداب بالکل چھوڑ دیتے اور اول سطر سے مضمون شروع کر دیتے تھے ۔ کبھی لکھتے تھے تو نئے مختصر موزوں القابات لکھتے مثلاً میاں، برخوردار، بندہ پرور، مہاراج،
صاحب۔
آپ کے خیال میں خط کے ضروری حصے / اجزا کیا ہیں؟
آپ نے غالب کے خطوط پڑھے ہیں ان کی زبان کیسی ہے؟
خط کیوں لکھا جاتا ہے؟
غالب نے مکتوب نگاری میں کیا ترک کر دیا؟
غالب عمونی کس طرح کے القاب لکھتے تھے ؟ دو مثالیں دیجئے ۔
اسلام نے لفظ قوم کے معنی بدل دیتے ہیں۔ اسلام سے پہلے کے تمام قومی سلسلے، تمام قومی رشتے نسل : علاقے سے تعلق رکھتے تھے۔ لیکن اسلام نے لا الہ الا اللہ مجھ رسول اللہ کے تحت ایک نیا روحانی بلکہ خدائی قومی رشتہ قائم کر دیا۔ اسلام کسی سے نہیں پوچھتا کہ وہ ترک ہے یا تاجیک، وہ افریقہ کا رہنے والا ہے۔ عرب کا ، وہ چین کا باشندہ ہے ای ما چین کا ، پاکستان میں پیدا ہوا ہے یا ہندوستان میں، وہ کالے رنگ کا ہے یا گورے رنگ کا، بلکہ جس کسی نے اللہ کی توحید اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت کو
مان لیا وہ ایک رشتے میں بندھ گیا جس سے اچھا اور پیارا رشتہ اور کوئی نہیں ہے۔ ست
اسلام نے لفظ قوم کے معنی بدل دیتے ہیں، اس سے کیا مراد ہے؟
کیا اسلام جغرافیائی حدود کا قائل ہے؟
گورے اور کالے رنگ کے مسلمان کا امتیاز اسلام میں موجود ہے یا نہیں؟
عبارت میں دیئے گئے لفظ قول سے کیا مراد ہے؟
عالم پہ تو جو آئی ہے رنگ اپنا پھیرتی ہاتھوں سے مشک اڑتی ہے عنبر بکھیرتی دنیا پر سلطنت کا تری دیکھ کر حشم کھاتا ہے دن بھی تاروں بھری رات کی قسم روئے زمین پہ جل رہے تیرے چراغ ہیں اور آسمان پہ کھلتے ستاروں کے باغ ہیں. رخ ترا دیتا بہار ہے شبنم کو موتیوں کا دیا تو نے ہار ہے پورا ہے تیرا حکم، پر آدھے جہان پر
لات
تجھ کو لیتے
ے تو رخ
شاعر نے چراغ کو کس سے تشبیہ دی ہے؟
ان اشعار میں کس چیز کی کیفیت بیان کی گئی ہے؟
دن تاروں بھری رات کی قسم کیوں کھاتا ہے؟
حشم” کے معنی بتائیے اور اس پر اعراب لگائیے۔
پیلی ہے تو رخ تیرا دیتا بہار ہے اس مصرعے کی تشریح کیجئے۔
Class 10 Urdu Guess Paper 2024 PDF download
Students, here you will not find any 10th Class Urdu Guess Paper PDF Download 2024 Punjab Board File because here we have already shared with you all important short as well as long Urdu question notes that will help you in your exams.

Conclusion
The topic of this post is the 10th Class Urdu Guess Paper 2024 Punjab Board without any PDF file. We add this post to the 10th Class Guess Papers category where students can easily find the Guess Questions type study solutions and much more that students need to be related to Urdu Class 10.